دریائے نیل پر تعمیر ہونے والے متنازعہ ڈیم پر بات چیت کے لیے متعلقہ ممالک تیار

واشنگٹن —  مصر، سوڈان اور ایتھوپیا کے لیڈروں نے نیل کے دریا پر بننے والے ڈیم کے بارے میں مذاکرات کرنے اور اس کے حل کے بارے میں رضامندی ظاہر کی ہے۔ ایسو سی ایٹیڈ پریس کے مطابق، ایتھوپیا جس ڈیم کو بنانے کا منصوبہ بنا رہا تھا، اس پر ایک عرصے تک تین ملکوں مزید پڑھیں

حفیظ کے کرونا ٹیسٹ کے تنازعے کے بعد پاکستانی ٹیم انگلینڈ روانہ

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ ٹیم 20 کھلاڑیوں اور عملے کے 11 ارکان سمیت انگلینڈ کے دورے کے لیے اتوار کی صبح لاہور سے مانچسٹر روانہ ہو گئی ہے۔ پاکستانی ٹیم خصوصی طیارے کے ذریعے روانہ ہوئی ہے۔ انگلینڈ روانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں اظہرعلی (کپتان)، بابر اعظم (نائب کپتان)، عابدعلی، اسد شفیق، فہیم اشرف، مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کرونا سے متاثرہ 60 فی صد افراد ٹائیفائیڈ کا بھی شکار

اسلام آباد —  پاکستان ميں کرونا وائرس کی وبا پھيلنے کے بعد سرکاری اسپتالوں ميں شعبہ برائے بيرونی مریض یعنی او پی ڈیز کی سہولت معطل ہے۔ جس کے باعث ديگر موذی امراض کے پھيلنے ميں تيزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرين کے مطابق خیبر پختونخوا میں تیزی سے پھیلنے والی بيماريوں ميں سے مزید پڑھیں

امریکہ: سیاہ فام افراد کے حقوق کے لیے مظاہرے میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست کینٹکی کے شہر لوئی ویل میں سیاہ فام خاتون کی پولیس فائرنگ سے ہلاکت کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے مظاہرے میں فائرنگ ہوئی ہے۔ پولیس نے فائرنگ سے ایک شخص کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسیٰ کو قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، اہلیہ کی پولیس کو درخواست

اسلام آباد —  سپریم کورٹ پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں درخواست دی ہے کہ ان کے شوہر کو قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ انھوں نے شک ظاہر کیا ہے کہ صحافی احمد نورانی پر حملہ کرنے والے ہی ان کے شوہر کو ختم مزید پڑھیں

ایران کے خلاف دنیا نے ساتھ نہ دیا تو امریکہ تنہا کارروائی کے قابل ہے: پومپیو

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران عالمی ایٹمی تونائی ایجنسی کے ساتھ تعاون نہیں کر رہا، جس کے بعد بین الاقوامی برادری کو اس کے خلاف کارروائی کے لیے تیار ہونا پڑے گا۔ اگر عالمی برادری نے ساتھ نہ دیا تو امریکہ تنہا ایسا کرنے کی صلاحیت رکھتا مزید پڑھیں

کیا امریکہ میں پولیس اصلاحات پر اتفاق رائے ہو سکے گا؟

واشنگٹن ڈی سی —  سیاہ فام امریکی جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں ہلاکت کے بعد محکمۂ پولیس میں اصلاحات اور پولیس کے عوام کے ساتھ رویے کو بہتر کرنے کے لیے پولیس اصلاحات کے مطالبات بھی کیے جا رہے ہیں۔ امریکہ میں حکمراں جماعت ری پبلکن پارٹی اور حزبِ اختلاف کی جماعت ڈیمو کریٹک مزید پڑھیں

شمالی کیرولائنا اور کینٹکی میں ری پبلیکنز کے دو لبرل امیدوار کامیاب

واشنگٹن —  ریاست شمالی کیرولائنا اور کینٹکی میں ایوان نمائندگان میں پارٹی ٹکٹ کے حصول کے لئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایت یافتہ ریپبلکن امیدواروں کو ووٹروں نے مسترد کر دیا ہے۔ ریاست کینٹکی اور نیویارک میں ڈاک کے ذریعے ووٹ دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ ان کی گنتی میں عملے کو مزید پڑھیں

کرونا وائرس ماں سے بچوں کو منتقل نہیں ہوتا، ماہرین

واشنگٹن —  کرونا وائرس جس تیزی سے پھیلا ہے اس نے دنیا بھر میں نظامِ صحت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ایسے میں ماں اور بچے کی صحت کے بارے میں بھی تشویش پائی جاتی ہے۔ اقوامِ متحدہ کا ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او اور یونائیٹڈ نیشنز پاپولیشن فنڈ یا یو این ایف پی مزید پڑھیں

امریکہ میں غلامی کی علامتوں کو ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے

واشنگٹن —  امریکہ میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں موت کے بعد جن احتجاجی مظاہروں نے جنم لیا، ان میں متعدد کنفڈریٹ یادگاری مجسموں کو بھی نقصان پہنچایا گیا یا مظاہرین نے انھیں ہٹا دیا۔ اب ایسے مطالبات میں تیزی پیدا ہورہی ہے کہ ان مجسموں کو ان کے موجودہ مقامات مزید پڑھیں