No media source currently available
زمرہ: کھیل
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات میں درمیانی راستہ نکالنے کی کوشش جاری
اسلام آباد — جمعیت علماء اسلام کے آزادی مارچ کے شرکاء کا دھرنا اسلام آباد میں جاری ہے جس کے احتتام کے لیے حکومت کی مذاکراتی کمیٹی نے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی سے دوسری بار ملاقات کی۔ مذاکرات کے اس دور کے بعد دونوں فریقین کا کہنا ہے کہ مطالبات پر پیش رفت ہوئی ہے مزید پڑھیں
امریکی یونیورسٹی کو پاکستان سٹڈیز کے پروفیسر کی تلاش
No media source currently available
پاکستان میں شہد کی مکھیاں کیوں کم ہو رہی ہیں؟
پشاور — ستر کی دہائی تک پاکستان میں ‘مگس بانی’ (شہد کی مکھیاں پالنے) کا رجحان کم تھا۔ تاہم اسی کی دہائی میں افغان جنگ کے باعث لاکھوں افغان مہاجرین نے پاکستان کا رخ کیا تو صوبہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مگس بانی کے رجحان میں اضافہ ہوا۔ افغانستان سے پاکستان نقل مکانی کرنے مزید پڑھیں
پاکستان دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم نہیں کر سکا: امریکی محکمۂ خارجہ
اسلام آباد — امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اگرچہ طالبان سے مذاکرات میں مدد کر رہی ہے۔ لیکن اسلام آباد طالبان اور حقانی نیٹ ورک کی محفوظ پناہ گاہوں کو ختم نہیں کر سکا جو کئی خطرات کا باعث ہیں۔ امریکی محکمۂ خارجہ کی رپورٹ مزید پڑھیں
پشاور: گلالئی اسماعیل کے والد کی درخواستِ ضمانت مسترد
پشاور — پشاور کی ایک عدالت نے خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم اور پشتون تحفظ تحریک کی رہنما گلالئی اسماعیل کے والد پروفیسر محمد اسماعیل کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی ہے۔ پشاور میں منگل کو ایڈیشنل سیشن جج جویریہ سرتاج کی عدالت میں پروفیسر اسماعیل کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ وفاقی مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم کے دلچسپ انداز کے چرچے، ویڈیو وائرل
ویب ڈیسک — نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنی حکومت کی دو سالہ کارکردگی اور کامیابیوں پر ایک دلچسپ ویڈیو بیان جاری کیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ ویڈیو میں وزیرِ اعظم نے گزشتہ دو برسوں کے دوران کیے گئے اقدامات اور ان کے نتیجے میں حاصل ہونے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کا شہد بیرونِ ملک بھی مقبول
No media source currently available
توہین عدالت کیس: فردوس عاشق اعوان نے دوبارہ غیر مشروط معافی مانگ لی
اسلام آباد — وزیرِ اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے توہینِ عدالت کیس میں ایک بار پھر غیر مشروط معافی مانگ لی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں منگل کو معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ فردوس عاشق اعوان اپنے وکیل شاہ مزید پڑھیں
پشاور میں آٹزم کے شکار بچوں کی تربیت گاہ
No media source currently available