دبئی: ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم، ویرات کوہلی اورروہت شرما کو چیلنج دینے لگے، سری لنکا سے سیریز میں عمدہ پرفارمنس سے انھوں نے اپنی تیسری پوزیشن مستحکم بنالی جب کہ فاسٹ بولر محمد عامر ٹاپ 10 میں آگئے۔ سری لنکا سے دوسرے ون ڈے میں سنچری بنانے والے بابر اعظم نے بیٹنگ رینکنگ میں اپنی تیسری مزید پڑھیں
زمرہ: Urdu Sports News
پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ’اگر ہماری فیلڈنگ کا یہی حال رہا، تو ہم کوئی ٹی ٹونٹی میچ جیت نہیں سکیں گے‘
اس میچ سے پہلے دنشکا گوناتھیلکا ایک اوسط درجے کے اوپنر تھے۔ ہو سکتا ہے اس میچ کے بعد وہ پھر معمولی سے پلئیر ہی ثابت ہوں، لیکن کراچی کی یہ اننگز ان کے کرئیر کی یادگار ترین کاوش رہے گی۔ اس بیٹنگ آرڈر پہ دو روز پہلے یہ وقت آن پڑا تھا کہ تین مزید پڑھیں
بابر اور شنواری کی شاندار کارکردگی، سری لنکا کو 67رنز سے شکست
بابر اعظم کی سنچری اور عثمان خان شنواری کی شاندار باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میچ میں 67رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اپنے ہوم گراؤنڈ پر 10سال بعد ہونے والے پہلے مزید پڑھیں
پاک-سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز: آئی سی سی ڈپٹی چیئرمین لاہور آئیں گے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ کو دیکھنے کے لیے لاہور آئیں گے۔ رپورٹ کے مطابق عمران خواجہ 5 اکتوبر کو لاہور میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی دیکھیں گے۔ رپورٹ کے مطابق آئی سی مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ چاہیے بھلے ’بی ٹیم‘ ہی سہی
اکتوبر 1990 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے دورے پہ آنا تھا مگر رچرڈ ہیڈلی نے اس دورے سے معذرت کر لی کیونکہ وہ پاکستان کی سست وکٹوں سے خائف تھے۔ سو جب ان کے بغیر مارٹن کرو کی ٹیم پاکستان آئی تو کپتان عمران خان نے اسے نیوزی لینڈ کی ‘بی ٹیم’ مزید پڑھیں
کراچی 10 سال بعد ون ڈے انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کیلئے تیار
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا آج سے آغاز ہو رہا ہے اور کراچی 10سال بعد ون ڈے انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کرے گا۔ مارچ 2009 میں لاہور میں سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد پاکستان پر انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے بند ہو گئے تھے اور اس مزید پڑھیں
پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑی کون ہیں؟
پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں جمعہ کے روز نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل ہوں گی۔ پاکستانی کرکٹرز یہ سوچ کر انتہائی خوش اور ُپرجوش دکھائی دیتے ہیں کہ انھیں ایک بار پھر اپنے ہوم گراؤنڈ پر اپنے ہی شائقین کے سامنے کھیلنے کا موقع مل رہا ہے۔ سری مزید پڑھیں
ون ڈے اور ٹی20 سیریز کیلئے سری لنکن ٹیم پاکستان پہنچ گئی
سری لنکا کی ٹیم ون ڈے اور ٹی20 سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے اور انہیں بھرپور سیکیورٹی میں ہوٹل منتقل جا رہا ہے۔ سری لنکا کی ٹیم لہیرو تھری مانے کی قیادت میں کولمبو سے کراچی ایئرپورٹ پر پہنچی جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سری لنکن ٹیم کی آمد کے مزید پڑھیں
ایشین والی بال: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
پاکستان نے ایشین والی بال چمپیئن شپ میں بھارت کو 3-2 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں ساتویں پوزیشن حاصل کرلی اور اولمپک کوالیفکیشن ٹورنامنٹ میں بھی جگہ بنالی۔ رپورٹ کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں جاری ایشین سینئرز والی چمپیئن شپ کی ساتویں پوزیشن کے لیے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل مزید پڑھیں
پاکستانی ٹیم اب تمام ہوم سیریز ملک میں کھیلے گی، پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے پاکستان میں عالمی کرکٹ کی مستقل واپسی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اب اپنی تمام ہوم سیریز کی میزبانی اپنی سرزمین پر کرے گا۔ سری لنکن ٹیم رواں ہفتے ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لیے پاکستان پہنچ رہی ہے جس مزید پڑھیں