وہ تامل ناڈو پریمیئر لیگ کی ایک ٹیم وی بی کانچی ویرنز کے بھی مالک تھے جبکہ ولاچری میں ایک کرکٹ اکیڈمی بھی چلاتے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ہمیں 2کروڑ روپے کے بینک کے قرض کا ریکارڈ ملا ہے جس کا چندراشیکھر کو نوٹس بھی موصول ہوا تھا۔ بھارتی مزید پڑھیں
زمرہ: Urdu Sports News
حسن علی نے شادی کے لیے نیا ہیر اسٹائل بنوالیا
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے بھارتی لڑکی سامعہ سے نکاح کے لیے نیا ہیر اسٹائل بنالیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے اپنی شادی کے لیے نیا ہیر اسٹائل بنوالیا ہے، پیسر نے بالوں کا اسٹائل بدلنے کے بعد تصاویر بھی شیئر کی ہیں جس میں وہ اپنے مزید پڑھیں
کیا قبض کینسر کا سبب بھی بن سکتا ہے؟
محققین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اور عام افراد قبض کی علامات سے متعلق متفق نہیں ہیں جس کی وجہ سے کچھ لوگ معالج سے مشورہ لینے یا پھر سرے سے کوئی علاج کرانے سے ہی محروم رہ جاتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق طبی ماہرین کا خیال ہے کہ قبض کی بڑی علامت یہی مزید پڑھیں
ڈومیسٹک ٹیموں کے انتخاب کیلئے تین رکنی پینل کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ڈومیسٹک ٹیموں کے انتخاب کے لیے آزاد ماہرین پر مشتمل پینل کا اعلان کردیا ہے جس میں تین سابق کھلاڑی میں شامل ہیں۔ نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر میں ڈومیسٹک ٹیموں کے انتخاب کے لیے نیا فارمولہ ترتیب دیا گیا ہے جس کے تحت تین رکنی آزاد پینل ٹیموں کا انتخاب مزید پڑھیں
نازی سرجن کی کتاب جو اب بھی پیچیدہ سرجری میں اپنا ثانی نہیں رکھتی
جب بھی کبھی ڈاکٹر سوزن مکینن کو آپریشن ختم کرنے کے لیے کسی مدد کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ اکثر بیسویں صدی کے وسط کی اناٹمی یا تشریح العضا کی ایک کتاب سے رجوع کرتی ہیں۔ اس کتاب کی مدد سے، جس میں انسانی جسم کے تہہ در تہہ حصوں کے ہاتھ سے بنائے مزید پڑھیں
جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع اور پاکستان کو درپیش چیلنجز
تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے پارلیمانی سال کی تکمیل کے پہلے ہی دن وزیرِ اعظم عمران خان کا اہم ترین فیصلہ سامنے آ گیا۔ خطے کی غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر ملک کے نازک ترین دور کا اہم ترین فیصلہ۔۔۔ بہر حال جمہوریت اور ملک کے وسیع ترین مفاد میں یہ فیصلہ جتنی مزید پڑھیں
مہوش حیات: ’قومیت سے ہٹ کر پرامن مستقبل کے لیے کام کرنا چاہیے‘
پاکستان کی معروف اداکارہ اور فلمسٹار مہوش حیات کا کہنا ہے کہ آج کے دور میں اداکار یا اداکارہ ہونا کافی نہیں بلکہ شائقین سے ملنے والی عزت اور طاقت کو استعمال کرتے ہوئے اپنے معاشرے، ملک یا دنیا کے مسائل کے حل میں بہتری لانی چاہیے۔ بی بی سی کی نامہ نگار ثمرا فاطمہ مزید پڑھیں
راوی اور ستلج میں طغیانی: پاکستان میں انڈیا سے آنے والا پانی نعمت یا زحمت؟
انڈیا نے مون سون بارشوں اور گلیشئرز پگھلنے کے باعث اپنے ڈیموں میں جمع ہونے والا اضافی پانی پاکستان بہہ کر آنے والے دریاؤں میں چھوڑ دیا ہے جس کے باعث گلگت بلتستان اور پنجاب کے مشرقی دریاؤں ستلج اور راوی میں طغیانی اور سیلابی ریلوں کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ ممکنہ سیلاب کے مزید پڑھیں
آئس لینڈ کا واکیوگچ گلیشیئر 700 برس کی عمر میں مردہ قرار
آئس لینڈ میں سوگواروں کا ہجوم واکیوگچ کی یاد میں جمع ہوا ہے جسے 700 برس کی عمر میں مردہ قرار دے دیا گیا ہے۔ واکیوگچ کوئی انسان نہیں بلکہ ایک گلیشیئر ہے۔ اس گلیشیئر کو سنہ 2014 میں باضابطہ طور پر مردہ قرار دیا گیا تھا کیونکہ اس کی موٹائی اتنی نہیں رہی تھی مزید پڑھیں
پاکستانی ماہرین نے ذیابیطس کے زخم مندمل کرنے والی انقلابی پٹی تیارکرلی
کراچی: پاکستانی اور برطانوی ماہرین نے شکر سے ہی بنی ایسی ڈریسنگ بنائی ہے جو ذیابیطس کے مریضوں میں مندمل نہ ہونے والے زخموں کو ناسور کو ٹھیک کرکے ممکنہ طور پر انہیں اعضا کی محرومی سے بچاسکتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس میں شکر سے بنی پٹی استعمال کی گئی ہے جو شوگر کے زخموں مزید پڑھیں