پی سی بی کے نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کا افتتاح

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے آئین کے تحت 20-2019 کے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کی رونمائی کردی، جہاں 6 ٹیموں کے علاوہ میچوں میں کوکابورا گیند استعمال کرنے کا بھی اعلان کردیا گیا۔ لاہور میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی، چیف ایگزیکٹو وسیم خان اور دیگر نے ڈومیسٹک کرکٹ کے نئے اسٹرکچر مزید پڑھیں

بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے اکتوبر میں پاکستان آئے گی۔ اس حوالے سے جاری پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق 26 اکتوبر سے 4 نومبر تک جاری رہنے والی مزید پڑھیں

مصباح الحق اور وقار یونس ہیڈ، باؤلنگ کوچ کے مضبوط امیدوار

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے امیدواروں کے انٹرویو مکمل ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا پانچ رکنی پینل باؤلنگ کوچ کے عہدے کے لیے ممکنہ طور پر آج انٹرویو کرے گا۔ جمعرات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق، سابق ٹیسٹ بیٹسمین محسن حسن خان اور مزید پڑھیں

7ہزار سے زائد وکٹیں لینے کے بعد 85سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن: ویسٹ انڈین فاسٹ باؤلر سیسل رائٹ کا نام عظیم ویسٹ انڈین کھلاڑیوں ویوین رچرڈز، گیری سوبرز اور فرینک وورل کی فہرست میں تو شامل نہیں لیکن طویل ترین عرصے تک کرکٹ کھیلنے کی بدولت انہوں نے دنیائے کرکٹ میں خود کو امر کر لیا۔ نوجوانی میں گیری سوبرز اور ویزلے ہال جیسے باؤلرز کے مزید پڑھیں

مصباح الحق کے ہیڈ کوچ بننے کے واضح امکانات

قّومِی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوج کیلیے درخواست جمع کروانے کی ڈیڈ لائن آج ختم ہورہی ہے۔ تاحال ڈین جونز کے علاوہ کسی ہائی پروفائل غیر ملکی کی جانب سے دلچسپی ظاہر نہ کئے جانے پر مصباح الحق مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں، ان کی طرف سے درخواست آج جمع کروادی جائے گی، مزید پڑھیں

‘اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں مودی کا ظلم روکنے کیلئے کردار ادا کرے’

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت پر وزیر اعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اقوام متحدہ سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی حکومت نے دو ہفتے قبل مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردی تھی اور اس متنازع فیصلے مزید پڑھیں

سری لنکا بمقابلہ پاکستان: ون ڈے سیریز کراچی میں، ٹی ٹوئنٹی لاہور میں

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم نے آئندہ ماہ پاکستان میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سری لنکا اور پاکستان کے میچوں کا شیڈول بھی کر دیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق تین ون ڈے میچ کراچی میں کھیلے جائیں گے جبکہ لاہور ٹی ٹوئنٹی میچز کی مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا پانچواں ایڈیشن مکمل طور پر پاکستان میں کرانے پر اتفاق

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے پاکستان میں انعقاد کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور فرنچائز مالکان کے درمیان مل کرکام کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ پاکستان سپر لیگ کے گزشتہ تین ایڈیشن کے میچز کے بتدریج ملک میں کامیابی سے انعقاد کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کے فیصلے سے ‘مایوسی اور دکھ’ ہوا، مکی آرتھر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے فیصلے پر سخت مایوسی کا اظہار کردیا۔ خیال رہے کہ پی سی بی نے کرکٹ کمیٹی کی سفارشات منظور کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور، بولنگ کوچ اظہر محمود اور ٹرینر گرانٹ مزید پڑھیں

باکسر عامر خان کا کشمیر جانے کیلیے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان

کراچی: باکسر عامر خان نے کشمیر جانے کیلیے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ایک آڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کشمیر جانے کیلیے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ دورہ پاکستان کے دوران کشمیریوں مزید پڑھیں