کولمبو: سری لنکن وزیر کھیل ہیرن فرنینڈو نے کہا ہے کہ کرکٹرز کو دورہ پاکستان سے روکنے میں بھارتی ہاتھ ہونے کی اطلاعات درست نہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ہیرن فرنینڈو نے کہا کہ چند کھلاڑیوں نے 2009 میں ہونے والے دہشت گردوں کے حملہ کو پیش نظر رکھتے ہوئے پاکستان میں میچز مزید پڑھیں
زمرہ: Urdu Sports News
پاکستان، سری لنکا کرکٹ سیریز: سکیورٹی خدشات کے باعث دس سری لنکن کھلاڑیوں کا پاکستان آ کر کھیلنے سے انکار

سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دس کھلاڑیوں نے رواں ماہ کے اختتام پر پاکستان میں شروع ہونے والے تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔ انکار کرنے والے کھلاڑیوں میں سری لنکن ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان دیموتھ کرونارتنے مزید پڑھیں
سرینا ولیمز ناکام، بیانکا آندریسکو پہلی مرتبہ یو ایس اوپن ٹائٹل جیت گئیں
رومانین نژاد کینیڈین ٹینس اسٹار بیانکا آندریسکو نے یو ایس اوپن 2019 کے خواتین مقابلوں میں امریکی ٹینس اسٹار سینا ولیمز کو شکست دے کر پہلی مرتبہ یو ایس اوپن ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق سرینا ولیمز اپنا 24واں گرینڈ سلیِم ٹائٹل جیتنے کے لیے میدان میں اتریں تاہم اس مزید پڑھیں
پاکستان کے مشہور زمانہ لیگ سپنر عبدالقادر انتقال کر گئے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ سپنر عبدالقادر جمعے کو لاہور میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی عمر 63 سال تھی۔ ان کے خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ عبدالقادر کے بیٹے کا کہنا ہے کہ ان کے والد کبھی بھی دل کے عارضے میں مبتلا مزید پڑھیں
سارک اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان، بھارت کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کھیلے جانے والی پہلی سارک اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں نے بھارتی کھلاڑیوں کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ آج کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کے محمد بلال نے بھارت کے سندیپ گلاٹی کو 0-6 سے شکست دی۔ دوسرے سیمی فائنل میں مزید پڑھیں
مصباح الحق کا جارحانہ کرکٹ کی حکمت عملی اپنانے کا عزم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے عہدہ سنبھالتے ہی جارحانہ کرکٹ کی حکمت عملی اپنانے کے عزم کا اظہار کردیا۔ لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے ہمراہ قومی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے پریس بریفنگ دی۔ مزید پڑھیں
بھارتی فاسٹ باؤلر محمد شامی کے وارنٹ گرفتاری جاری
بھارتی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار فاسٹ باؤلر محمد شامی کے خلاف مبینہ طور پر اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق محمد شامی کو ان کی اہلیہ کی جانب سے گھریلو اور جنسی طور پر مزید پڑھیں
پی سی بی کے نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کا افتتاح
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے آئین کے تحت 20-2019 کے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کی رونمائی کردی، جہاں 6 ٹیموں کے علاوہ میچوں میں کوکابورا گیند استعمال کرنے کا بھی اعلان کردیا گیا۔ لاہور میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی، چیف ایگزیکٹو وسیم خان اور دیگر نے ڈومیسٹک کرکٹ کے نئے اسٹرکچر مزید پڑھیں
بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے اکتوبر میں پاکستان آئے گی۔ اس حوالے سے جاری پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق 26 اکتوبر سے 4 نومبر تک جاری رہنے والی مزید پڑھیں
مصباح الحق اور وقار یونس ہیڈ، باؤلنگ کوچ کے مضبوط امیدوار
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے امیدواروں کے انٹرویو مکمل ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا پانچ رکنی پینل باؤلنگ کوچ کے عہدے کے لیے ممکنہ طور پر آج انٹرویو کرے گا۔ جمعرات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق، سابق ٹیسٹ بیٹسمین محسن حسن خان اور مزید پڑھیں