پی سی بی کا گراؤنڈزمین اور کیوریٹرز کو 2ماہ کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 243 ریجنل گرائونڈز مین اور کیوریٹرز کو 2ماہ کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کردیا۔ پی سی بی نے گراؤنڈ اسٹاف کو 2 ماہ کے لیے کنٹریکٹ دینے کی پیشکش کردی ہے اور کنٹریکٹ کا آغاز اس دن سے ہو گا جس دن سے پی یس بی کا مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو نئی نوکری مل گئی

کرائسٹ چرچ: ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد فارغ کیے جانے والے پاکستان ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو نیوزی لینڈ میں نئی نوکری مل گئی۔ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی اوسط درجے کی کارکردگی اور سیمی فائنل تک رسائی میں ناکامی پر چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے مزید پڑھیں

رونالڈو: گرل فرینڈ سے سیکس، بہترین گول سے بہتر

سٹار فٹبالر کرسچیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ ان کا، اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ سیکس، ان کے بہترین گول سے زیادہ اچھا ہے۔ یووینٹس کے سٹار سٹرائیکر اور پرتگال کے کپتان نے یہ بات برطانوی ٹی وی چینل آئی ٹی وی کے صحافی پئیرس مورگن کے ساتھ ایک تفصیلی انٹرویو میں کہی۔ 34 سالہ مزید پڑھیں

بین سٹوکس: ’دی سن کی کہانی غیر اخلاقی اور سنگدلانہ ہے‘

انگلش آل راؤنڈر بین سٹوکس کا کہنا ہے کہ دی سن اخبار میں ان کے خاندان کے بارے میں شائع ہونے والی خبر ’قابلِ نفرت‘ اور ’صحافت کی پست ترین قسم‘ ہے۔ منگل کے روز شائع ہونے والی ایک خبر میں دی سن اخبار نے دعویٰ کیا تھا کہ بین سٹوکس کے سوتیلے بہن اور مزید پڑھیں

سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز؛ فخر، شعیب اور حفیظ کو ڈراپ کئے جانے کا امکان

سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے ممکنہ کرکٹرز کا اعلان آج کیا جائے گا جب کہ ٹریننگ کا آغاز بدھ سے ہو گا۔ ذرائع کے مطابق سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے لیے تربیتی کیمپ کے لیے ابتدائی طور پر 20 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جا سکتا ہے جب کہ حتمی اسکواڈز مزید پڑھیں

106رنز پر آؤٹ ہونے کے باوجود بھارت انڈر19 ایشیا کپ کا چیمپیئن بن گیا

کولمبو: انڈر19 ایشیا کپ کے فائنل میں دفاعی چیمپیئن بھارت نے 106 رنز پر ڈھیر ہونے کے باوجود بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ سری لنکن دارالحکومت کولمبو میں کھیلے گئے فائنل میں باؤلرز کا راج رہا اور ابرآلود موسم مزید پڑھیں

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے سرفراز کپتان برقرار، بابر نائب کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے سرفراز احمد کو کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے نوجوان بلے باز بابر اعظم کو ان کا نائب مقرر کردیا ہے۔ لاہور میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے قومی ٹیم کے نومنتخب ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کے ہمراہ مزید پڑھیں

عامر کے بعد وہاب نے بھی ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

وہاب نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مجھے طویل دورانیے کی کرکٹ کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھنے کے لیے قائل کرنے کی کوشش کی لیکن آج میں نے انہیں اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے اور میں ان کے تعاون کرنے پر بہت شکر گزار ہوں۔ واضح رہے کہ جنوری 2017 سے اب تک مزید پڑھیں

دورہ پاکستان پر آنے پر سری لنکن ٹیم کو دہشت گرد حملے کی دھمکی

سری لنکا کے کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ انہیں وارننگ ملی ہے کہ قومی ٹیم کو پاکستان کے دورے میں ایک دہشت گرد حملے کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے بورڈ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے دفتر نے ہدایت جاری کی مزید پڑھیں