ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرٹس کونسل میں آج بیاد طفیل عباس اور قوالی نائٹ شو ہوگا

کراچی( کلچرل ڈیسک)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی بااشتراک پاکستان مزدور محاذ کے زیر اہتمام’’ بیاد طفیل عباس ‘‘ 11 اکتوبر 2019ء جمعہ شام 6 بجے آڈیٹوریمII میں منعقد کیا جارہا ہے ۔ اس تقریب میں رائٹر ، نقاد، شاعر، فنکار اور دیگر شعبہ ٔ جات سے تعلق رکھنے والے لوگ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ بعدازاں معروف قوال شمائل مقبول صابری ’’قوالی نائٹ شو ‘‘ میں اپنے والد حاجی مقبول صابری کی آٹھویں برسی کے موقع پر 11 اکتوبر 2019ء جمعہ شب 9 بجے منظر اکبر ہال میںخراج تحسین پیش کریں گے۔ اس قوالی نائٹ شو میں معروف قوال شمائل مقبول صابری اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں