ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عرفان پٹھان اور ہربھجن سنگھ اب تامل فلموں میں جلوہ گر ہوں گے

نئی دہلی:  بھارتی کرکٹرز عرفان پٹھان اور ہربھجن سنگھ اب تامل فلموں میں جلوہ گر ہوں گے۔

عرفان ’وکرم 58‘ نامی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے جسے اجے گنانامتھو ڈائریکٹ کررہے ہیں، سابق فاسٹ بولر نے ٹویٹر پر فلم میں کام کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ نئے چیلنج کیلیے پُرجوش ہیں۔ اسی طرح ہربھجن سنگھ کارتھ یوگی کی ڈائریکشن میں بننے والی تامل فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں