ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

معین اختر اور قتیل شفائی کے یوم پیدائش آج منائے جارہے ہیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیجنڈ اداکار معین اختر اور صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر و نغمہ نگار قتیل شفائی کے یوم پیدائش آج 24 دسمبر منگل کو منائے جارہے ہیں، معین اختر 24 دسمبر 1950ء کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے، 1966ء میں یوم دفاع پاکستان کے نام سے پیش کیے گئے ٹی وی پروگرام سے فنی سفر کا آغاز کیا، ’’بچائو معین اختر سے بے بیا معین اختر‘‘ قابل ذکر ڈرامے تھے۔ ٹی وی ڈرامے ’’روزی‘‘ سے یادگار شہرت ملی۔ قتیل شفائی 24 دسمبر 1919ء کو ہری پور ہزارہ میں پیدا ہوئے، بطور نغمہ نگار 1948ء میں فلم ’’تیری یاد‘‘ کے گانوں سے کیریئر کا آغاز کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں