ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گلوکار عاطف اسلم دوسرے بیٹے کے باپ بن گئے

کراچی (نیٹ نیوز) شہرت یافتہ معروف گلوکار عاطف اسلم کے ہاں دوسرے ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے، ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش 2014ء میں ہوئی تھی۔ دل دیا گلاں، گلوکار نے 2013ء میں سارہ بھروانا سے شادی کی تھی اور ان کے ہاں شادی کے اگلے ہی سال 2014ء میں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔ عاطف اسلم نے اپنے ہاں ننھے مہمان کی آمد کا اعلان سوشل میڈیا اکائونٹس کے ذریعے کیا اور مداحوں کو خوشخبری سنائی۔ عاطف اسلم نے بتایا کہ ان کے ہاں دوسرے ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے جب کہ ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں