ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدارتی ایوارڈ یافتہ چولستانی فنکارکرشن لال بھیل انتقال کرگئے

رحیم یار خان: صدارتی ایوارڈ یافتہ چولستانی فنکارکرشن لال بھیل 3 ماہ علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

کرشن لال بھیل 3 ماہ سے علیل تھے اور نہایت کسمپرسی کی زندگی گزار رہے تھے۔ کرشن لال بھیل نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے، انہیں دنیا کی 18 زبانوں پر عبور حاصل تھا۔

کرشن لال بھیل کے شاگرد جمیل لال بھیل کا کہنا ہے کہ کرشن لال بھیل غربت کی جنگ لڑتے لڑتے چل بسے۔ کسی بھی حکومتی نمائندے نے تعاون نہیں کیا یہاں تک کہ ان کی کسی نے عیادت تک نہیں کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں