ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک فوج نے بہترین صلاحیتوں پرایک اوربین الاقوامی اعزازحاصل کرلیا

 راولپنڈی: پاک فوج نے ایک اور بین الاقوامی مقابلے میں بہترین کارکردگی پر عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق نیپال میں 18 سے 21 مارچ تک ہونے والے  بین الاقوامی مہم جوئی مقابلوں میں پاکستان  آرمی نے طلائی تمغہ جیت لیا۔ مقابلوں کا مقصد جسمانی مہارتوں، پھرتی اور ذہنی چستی کی جانچ کرنا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیے: پاک فوج عالمی رینکنگ میں دنیا کی دس طاقتور ترین افواج میں شامل

نیپال میں ہونے والے  مقابلے کراس کنٹری دوڑ، سائیکلنگ اور رافٹنگ پر مشتمل تھے۔ بین الاقوامی مہم جوئی کے ان مقابلوں میں 20 ٹیموں نے حصہ لیا۔ پاک آرمی کی ٹیم نے انٹرنیشنل کیٹیگری میں سونے کا تمغہ جیتا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں