ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آواران میں ایف سی کی فائرنگ سے 4 دہشت گرد ہلاک

 راولپنڈی: آواران میں ایف سی سے مقابلے کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے  جن سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے آواران میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں فرنیٹئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی فائرنگ سے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے ہتھیار اور گولا بارود برآمد ہوا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں