ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دیر میں موسلادھار بارش، بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بند

 پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع دیر میں موسلادھار بارش سے بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں سیلابی پانی میں ڈوب گئیں۔

تفصیلات کے مطابق شدید بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی جبکہ دریائے پنجکوڑہ میں سیلاب آگیا، تالاش اور گل آباد میں برساتی نالوں میں شدید طغیانی سے جی ٹی روڈ بھی زیر آب آنے سے سڑک بند ہوگئی۔

روڈ بند ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں