ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امپورٹڈ حکومت کا مقصد 45 دن میں معلوم ہو جائے گا، شیخ رشید

 راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت لانے کا مقصد 45 دن میں سب کو معلوم ہو جائے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ 17جولائی سیاسی گھمسان کی جنگ کا دن ہے، اگردھاندلی ہوئی،جھرلو پھرا تو سیاسی آگ پورے ملک میں پھیل جائے گی۔

سابق وزیر داخلہ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ امپورٹڈ حکومت لانےکامقصد45دن میں سب کو معلوم ہوجائے گا۔اسحاق ڈار،نوازشریف کوملک میں آنے سے کس نے روکا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں