ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قصور میں لاپتہ ہونے والے2 نوعمر لڑکوں کی لاشیں مختلف مقامات سےمل گئیں

قصور: راؤ خانوالہ سے دو روز قبل گھر سے لاپتہ ہونے والے 2 نوعمر لڑکوں کی لاشیں مختلف مقامات سے مل گئی ہیں۔

پولیس کے مطابق بچوں کو تشدد کے بعد قتل کیا گیا،14 سالہ عدم مسیح گزشتہ رات جبکہ 15 سالہ مبشر تین روز سے لاپتہ تھا۔14 سالہ عدم مسیح کی لاش مصطفی آباد اور 15 سالہ مبشر کی لاش بھسیر پورہ قصور سے برآمد ہوئی۔

ڈی پی او قصور محمد صہیب اشرف نے تحقیقات اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے دو مختلف دو ٹیمیں تشکیل دے دیں،پولیس تھانہ مصطفی آباد اور راجہ جنگ نے احکامات کے مطابق کرائم سین سے شواہد جمع کرنا شروع کردیئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں