ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدرمملکت اور خاتون اول نے شادی کی 50 ویں سالگرہ یتیم بچوں کیساتھ منائی

 اسلام آباد: سربراہ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور اہلیہ نے اپنی شادی کی 50 ویں سالگرہ یتیم اور خصوصی بچوں کے ہمراہ منائی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور ان کی اہلیہ ثمینہ عارف علوی کی شادی کو پچاس برس بیت گئے۔

سربراہ مملکت نے خاتون اوّل (بیگم ثمینہ عارف) کے ہمراہ شادی کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر یتیم اور خصوصی بچوں کےلیے عشائیے کا اہتمام کیا۔

ڈاکٹر عارف علوی اور بیگم ثمینہ عارف علوی نے بچوں کے ساتھ شادی کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ دل چاہا کہ یہ خوشی کا موقع آپ کے ساتھ منایا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں