ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گوجرانوالہ میں برطانوی شہری کم عمر لڑکی اغوا

گوجرانوالہ: انگلینڈ سے گوجرانوالہ پہنچنے والی برطانوی شہریت کی حامل 14 سالہ لڑکی نامعلوم ملزمان کے ہاتھوں اغوا ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پیش آیا جہاں تھانہ صدر کے علاقے سے برٹش نیشنل 14 سالہ لڑکی ایمان اغوا کو کار سوار ملزمان نے اغوا کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مغوی ایمان چند روز قبل ہی انگلینڈ سے پاکستان کے صوبہ پنجاب آئی تھی، جسے یوں اغوا کرلیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں