ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ممتاز زہرا بلوچ ترجمان دفتر خارجہ تعینات

 کراچی: ممتاز زہرا بلوچ کو دفتر خارجہ کی نئی ترجمان اور صائمہ سید کو نائب ترجمان دفتر خارجہ تعینات کر دیا گیا ہے۔

ممتاززہرا بلوچ اس سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ ایشیا پیسفک تعینات تھیں، ممتاز بلوچ جنوبی کوریا میں پاکستان کی سفیر بھی رہ چکی ہیں۔

اس سے قبل ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کو فرانس میں پاکستان کا سفیر مقرر کیا گیا وہ گزشتہ روز پیرس پہنچے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں