ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث مجرم کو 10 ماہ قید کی سزا

  کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ حیدرآباد نے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث مجرم کو 10 ماہ قید اور 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مقدمے کی تفتیش مکمل کرنے کے بعد عدالت میں چالان جمع کروایا گیا۔

مجرم ماجد علی نے سال 2022 میں چائلڈ پورنوگرافی سے متعلق مواد سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا، ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل حیدر آباد نے کارروائی کرتے ہوئے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا۔

ملزم کے خلاف بین الاقوامی ادارے کی جانب سے 15 شکایات موصول ہوئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں