ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات؛ کراچی کے 38 کالجز کے تمام طلبا فیل

کراچی: انٹر بورڈ امتحانات میں 38 کالجوں سے ایک طالب علم بھی کامیابی نہ حاصل کرسکا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے 25 سرکاری اور 13 نجی کالجز کے تمام طلبہ فیل ہوگئے، بدترین کارکردگی پر انٹر بورڈ نے ان کالجوں کی رجسٹریشن معطل کردی ہے۔

انٹر میڈیٹ بورڈ نے تمام کالجوں کی کارکردگی کی تفصیلات جاری کی ہیں جس کے مطابق نجی وسرکاری کالجز میں پرنسپلز طلبہ کی تعداد بڑھانے میں بھی ناکام رہے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں