ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سلمان خان کی سالگرہ پرشاہ رخ خان سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل

 ممبئی: بالی وڈ کے اداکار سلمان خان کی اپنی سالگرہ کے موقع پر شاہ رخ خان سے گلنے ملنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

بالی وڈ کے اداکار شاہ رخ خان اپنے دوست اور اداکار سلمان خان کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کرنے کے لیے پہنچے۔ سلمان خان نے گرمجوشی سے شاہ رخ خان کا استقبال کیا۔

بالی وڈ کے دونوں میگا اسٹارز کی ایک دوسرے گلے ملنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ دونوں اداکاروں کے مداحوں نے اپنے پسندیدہ اسٹارز کو ایک ساتھ دیکھ کر خوشی کا اظہارکیا۔ سلمان خان اور شاہ رخ خان کے تعلقات کئی سال تک منقطع رہے تھے۔

سلمان خان کی سالگرہ کی تقریب میں سوناکشی سنہا اوردیگربالی وڈ اداکاروں نے بھی شرکت کی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں