ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عدالت کا لاہور ماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روکنے کا حکم

عدالت عظمیٰ پنجاب نے لاہور کے  ماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روکنے کا حکم دے دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے لاہور ماسٹر پلان 2050 پر عمل درآمد روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے بے مقصد منصوبوں سے سانس لینا بھی مشکل ہوگیا ہے، اس منصوبے سے ملکی معیشت کو خطرات کا سامنا ہے۔

کیس کی سماعت کے دوران ایڈوکیٹ جنرل کی جانب سے درخواست کی مخالفت کی گئی جس پر عدالت نے کہا کہ درخواست قابل سماعت نہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالت نے زرعی زمین بچانے اور جنگلات لگانے کا حکم دیا، حکومت نے عدالتی حکم کے خلاف لاہور کے ماسٹر پلان 2050 کا نفاذ کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں