ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب فلم سینسر بورڈ کو تحلیل کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

 لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب فلم سینسر بورڈ کو تحلیل کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر سیکرٹری اطلاعات و نشریات سلوت سعید نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب فلم سینسر بورڈ مذاق بن گیا، 2 روز میں دو نوٹیفکیشن جاری

پنجاب فلم سینسر بورڈ کی تحلیل سے چیئرمین چوہدری گل زمان سمیت بورڈ کی مجلس عاملہ کے تمام ممبران فارغ ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : اداکار واسع چوہدری پنجاب فلم سینسر بورڈ کے وائس چیئرمین مقرر

فارغ ہونے والے ممبران میں آمنہ الفت، امہ عمارہ حکمت، عابدرشید، علی تنویر، ضیغم گوندل، جگن کاظم، فاطمہ احمد خان شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں