ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ماہرہ خان نے اپنی پرانی تصاویر شیئر کردیں

  کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی پرانی اور ان دیکھی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردیں۔

اداکارہ ماہرہ خان اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں جہاں وہ آئے روز اپنی تصاویر یا کام سے متعلق فینز کو آگاہ کرتی ہیں۔

ماہرہ خان نے اب سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام اسٹوریز پر پرانی فوٹو البم میں محفوظ کی گئی اپنی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ اپنی دوستوں اور رشتے داروں کے ساتھ موجود ہیں۔

Mahira Khan Shares Her Old Unseen Pictures

اداکارہ کی یہ تصاویر دیکھ کر مداح نہ صرف حیران ہوئے بلکہ وہ ان دیکھی تصاویر دیکھ کر خوش بھی ہوئے۔ کچھ مداحوں نے ماہرہ خان نے مزید پرانی تصاویر شیئر کرنے کی فرمائش بھی کی جبکہ کچھ نے ان پر دلچسپ تبصرے بھی کیے۔

Mahira Khan Shares Her Old Unseen Pictures

Mahira Khan Shares Her Old Unseen Pictures

Mahira Khan Shares Her Old Unseen Pictures

Mahira Khan Shares Her Old Unseen Pictures

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں