ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیروز خان نے انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کر لیا

کراچی: پاکستان شوبز کے معروف اداکار فیروز خان نے انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کر لیا۔

فیروز خان کے فوٹو اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 7.6 ملین فالوورز ہیں اور انہوں نے ایپ پر اپنا نام تبدیل کرتے ہوئے ان سب فالوورز کو حیران کر دیا ہے۔

اداکار نے اپنے بیٹے سلطان کو ایک چھوٹا سا خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنے نام کے ساتھ  فیروز خان ابو سلطان لگا لیا ہے۔

عرب ثقافت میں یہ ایک عام طریقہ ہے جہاں آپ کو بچے کا نام استعمال کرتے ہوئے پکارا جاتا ہے اور فیروز خان نے بھی اس عرب روایت کو اپنا کرانسٹاگرام پر اپنا نام ’فیروز خان ابو سلطان‘ رکھ لیا ہے۔

ikuiku

مداحوں کی جانب سے فیروز خان کے اکاؤنٹ پر ہر چھوٹی تبدیلی کو بھی بےحد توجہ دی جاتی ہے۔ مداحوں نے اداکار کے اپنے نام کے ساتھ بیٹے کا نام لگانے پر بھی اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے اسے پسند کیا ہے۔

Feroze Khan Changes His Name On InstagramFeroze Khan Changes His Name On Instagram

Feroze Khan Changes His Name On InstagramFeroze Khan Changes His Name On Instagram

Feroze Khan Changes His Name On InstagramFeroze Khan Changes His Name On Instagram

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں