ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ 

ایس ایس پی کیماڑی نے فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار کے شہید اور ایک اہلکار کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی۔ انہوں نے بتایا کہ ہیڈ کانسٹیبل رمیز شہید اسنیپ چیکنگ پر موجود تھا۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا فائرنگ سے پولیس اہلکار کی شہادت کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔

انہوں نے پو لیس اہلکار کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت بھی کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں