ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

’’جان وِک‘‘ فلم کے اہم اداکار انتقال کرگئے

معروف ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’جان وِک‘‘ میں اداکاری کے جوہر دیکھانے والا ہوٹل کانٹینینٹل میں مینیجر کا کردار ادا کرنے والے لانس ریڈک انتقال کرگئے۔

لانس ریڈک شاندار ایکشن مووی ’جان وک‘ ایکشن تھرلر مووی فرنچائز میں شارون کے کردار سے کافی پذیرائی حاصل ہوئی تھی، انکا انتقال 60 سال کی عمر میں ہوا۔

ان کے سیکریٹری نے بتایا کہ وہ جمعہ کے روز لاس اینجلس میں واقع اپنے گھر میں قدرتی وجوہات کی بنا پر اچانک انتقال کر گئے۔

واضح رہے کہ لانس ریڈک اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک موسیقار بھی تھے۔

Lance Reddick is Back in 'John Wick: Chapter 4' - Bloody DisgustingLance Reddick is Back in 'John Wick: Chapter 4' - Bloody Disgusting

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں