ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

معروف انڈین ڈی جے اکشے کمار کی لاش برآمد

 ممبئی: بھارت کے معروف ڈی جے اکشے کمار کی لاش بھوبنیشور میں ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق ڈی جے کی لاش پراسرار حالات میں ملی ہے اور ان کی ناگہانی موت کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال پہنچا کر سانحہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔

ڈی جے اکشے کمار کے خاندان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس موت کے پیچھے ڈی جے کی گرل فرینڈ ملوث ہے جو اسے بلیک میل کررہی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں