ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یومِ پاکستان کی پریڈ خراب موسم کے باعث ملتوی

 اسلام آباد: یومِ پاکستان کی مناسبت سے ایوان صدر میں ہونے والی پریڈ ملتوی کردی گئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خراب موسم کے باعث ایوان صدر میں ہونے والی یوم پاکستان کی پریڈ ملتوی کردی گئی ہے، جو اب 25 مارچ کو ہوگی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ

واضح رہے کہ پاک فوج کی جانب سے اخراجات بچانے کی غرض سے مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔  اس سلسلے میں طے پایا تھا کہ پریڈ روایتی انداز میں شکر پڑیاں کے بجائے ایوان صدر میں منعقد ہوگی جب کہ پریڈ میں محدود پیمانے پر مہمانوں کو مدعو کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں