ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جمرود خود کش حملے میں ملوث 6 دہشت گرد گرفتار

 پشاور: سی ٹی ڈی نے اہم کارروائی کرتے ہوئے جمرود خود کش حملے میں ملوث 6 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق جنوری کے مہینے میں تختہ بیگ چیک پوسٹ پر خود کش حملہ ہوا تھا جس میں دو اہلکار شہید ہوئے تھے۔

دہشت گردوں کا مرکزی کمانڈر آپریشن کے دوران ہلاک ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں