ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر10 کروڑ 20لاکھ ڈالر کم ہوگئے

  کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 10کروڑ20لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق  گزشتہ ہفتے کےد وران 10کروڑ20لاکھ ڈالر کی کمی سے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 4ارب 9کروڑ7لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

مرکزی بینک کے مطابق ہفتہ رفتہ میں کمرشل بینکوں کے ذخائر 5ارب 42کروڑ23لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے، جبکہ مجموعی ذخائر کی مالیت  9ارب 51 کروڑ30لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں