ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیب نے تحریک انصاف کے چیئرمین کو 21 جون کو پھر طلب کرلیا

تحریک انصاف کے چیئرمین کو نیب نے 21 جون کو پھر طلب کر لیا۔ 

تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی کی جانب سے زمان پارک میں مراسلہ پہنچا دیا گیا جس میں کہا گیا کہ چئیرمین تحریک انصاف توشہ خانہ سے ملنے والے تمام تحائف اور جو تحائف فروخت کیے ان کی تفصیلات لیکر آئیں۔

نیب راولپنڈی کی طرف سے نوٹس زمان پارک پہنچا دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں