ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نامناسب رقص کرنے والی 18 ڈانسرز پر پنجاب بھر میں پابندی کا فیصلہ

 لاہور: اسٹیج ڈراموں میں فحش رقص کرنے والی 18 ڈانسرز کے پروگراموں پر پنجاب بھر میں پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزارت داخلہ پنجاب نے پنجاب آرٹس کونسل کی سفارش پر ڈانسرز کو شوکاز نوٹس جاری کردیے جس میں مذکورہ رقاصاؤں کو ایک ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ڈانسرز اپنی پرفارمنسز کے حوالے سے وضاحت پیش کریں، غیر تسلی بخش جواب کی صورت میں اُن پر صوبے بھر میں پابندی عائد کردی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں