ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پشاور؛ خودکشی کی کوشش کرنے والے نوجوان کو پولیس اہلکار نے بچا لیا

 پشاور: نوشہرہ میں نوجوان نے پستول لیکر خود کشی کی کوشش کی تاہم ایس ایچ او نے عین موقع پر بچا لیا۔

ایس ایچ او کی دلیرانہ کاوش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

نوجوان کی زندگی بچانے پر ایس ایچ او رسالپور کو انعام دینے کا اعلان کیا۔ خیبرپختونخوا پولیس نے انسانی جان بچانے کے کارنامے پر ایس ایچ او کو انعام اور تعریفی اسناد سے نواز۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں