ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور پولیس نے سابق شوہر سے 7لاکھ روپے نکلوا کر خاتون کو دلوا دیے

 لاہور: ڈیفنس سی پولیس نے کاررواٸی کرتے ہوئے سابق شوہر حبیب خاں سے 07 لاکھ روپے نکلوا کر واپس خاتون ثمینہ مظہر کو دلوا دیے۔

ڈیفنس سی پولیس نے پاکستانی اوورسیز ثمینہ مظہر کی درخواست پر فوری ایکشن لیا۔

سابق شوہر حبیب خاں نے خاتون ثمینہ مظہر سے 07 لاکھ روپے ادھار لیے تھے جو واپس دینے سے صاف انکاری تھا۔

ایس ایچ او ڈیفنس سی نصراللہ چھٹہ نے کہا کہ پاکستانی ارورسیز خاتون ثمینہ مظہر نے پولیس کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعاٸیں دیں۔ ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق پولیس عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں