ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور بار ایسوسی ایشن کا تحریک انصاف کے وکلا سے لاتعلقی کا اعلان

لاہور بار ایسوسی ایشن نے پاکستان تحریک انصاف کے وکلا سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔

سیکریٹری لاہور بار کا کہنا ہے کہ لاہور بار ایسوسی ایشن پروفیشنل وکلاء کی بار ہے جو کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتی، اگر کوئی وکیل کسی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتا ہے تو وہ اس کا ذاتی فعل ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ لاہور بار سیاسی طور پر کسی کے قول فعل کی حمایت نہیں کرتی۔ سیاسی الیکشن لڑنے والے وکلاء کے لیے لاہور بار ذمہ دار نہیں ہے۔ لاہور بار کا مقصد وکلاء کی فلاح وبہبود ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں