ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عیدالفطر کے موقع پر شہزاد رائے نے انوکھی خواہش کا اظہار کردیا

 لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے عید کے موقع پر منفرد خواہش کا اظہار کیا ہے۔

گلوکار نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں بوفے سے اپنی پلیٹ میں کھانا نکالتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

agdsfdsgagdsfdsg

شہزاد رائے نے سفید رنگ کی شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے اور ان کے سامنے مختلف قسم کے کھانے موجود ہیں۔

اس موقع پر اداکار نے لکھا کہ ’انشااللہ ایک دن ہم سب، یہ سب کچھ ڈاؤنلوڈ کرنے کے قابل ہوجائیں گے‘۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں