ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عاطف اسلم نے عید کے موقع پر اہلیہ کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

 لاہور: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر اپنہ اہلیہ سارہ بھروانہ کے ساتھ خصوصی تصاویر شیئر کی ہیں۔

انسٹاگرم پر جاری تصاویر میں گلوکار نے سیاہ لباس پہنا ہوا ہے جس پر شیشوں کے ڈیزائن والی کشیدہ کاری کی گئی ہے جبکہ ان کی اہلیہ نے سفید لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

پوسٹ کے ساتھ کیپشن میں عاطف اسلم نے ’خوشی، محبت اور شکر گزاری‘ کے الفاظ لکھے اور عید مبارک کے ہیش ٹیگ استعمال کیے۔

سوشل میڈیاپر مداح گلوکار کی نئی تصاویر کو بہت زیادہ پسند کررہے ہیں اور ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں