ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انجلینا جولی کی براڈ پٹ کو تشدد کی خفیہ ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکی

لاس اینجلس: ہالی وڈ کی نامور اداکارہ انجلینا جولی نے اپنے سابقہ شوہر براڈ پٹ کو تشدد کی خفیہ ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکی دی ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ خفیہ طور پر ویڈیوز بناتی رہی ہیں اور وہ اب اسے قانونی جنگ میں فتح کیلئے استعمال کرنا چاہتی ہیں۔

انجلینا جولی نے دعویٰ کیا کہ براڈ پٹ 2016 میں ہوائی جہاز میں ہونے والی لڑائی سے قبل بھی ان کے اور بچوں کے ساتھ زبانی و جسمانی بدسلوکی کرتے رہے ہیں اور اداکارہ نے اس کی کچھ ویڈیوز بھی بنائی ہیں۔

واضح رہے کہ اگر اداکارہ اس طرح کی ویڈیوز ریلیز کرتی ہیں تو دونوں کے شوبز کیریئر کو ناقابل تلافی حد تک نقصان پہنچ سکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں