ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

9 ماہ میں 6.899 ارب ڈالرکی غیرملکی معاونت موصول

اسلام آباد: پاکستان کودوطرفہ اور کثیرالجہتی شراکت داروں کی جانب سے جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں مجموعی طورپر6.899 ارب ڈالرکی غیرملکی معاونت موصول ہوئی۔

وزارت اقتصادی امورکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں نیاپاکستان سرٹیفکیٹس کی صورت میں پاکستان کو781.48 ملین ڈالر کے فنڈز موصول ہوئے جبکہ ٹائم ڈیپازٹس کاحجم 2ارب ڈالرریکارڈ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس معاونت میں پاکستان کوآئی ایم ایف کی جانب سے اسٹینڈبائی معاہدے کے تحت تیسرے جائزے کی تکمیل پرملنے والی 1.1 ارب ڈالرکی معاونت شامل نہیں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں