ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹیلر سوئفٹ کی شہزادہ ولیم اور اہلخانہ کیساتھ سیلفی وائرل ہوگئی

  لندن: امریکی سپر اسٹار گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی شہزادہ ولیم، شہزادہ جارج اور شہزادی شارلٹ کے ساتھ لی گئی سیلفی وائرل ہوگئی۔

ٹیلر سوئفٹ نے یہ سیلفی 21 جون کو اپنے لندن ایرس ٹور کے دوران لی اور اسے شہزادہ ولیم کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے ساتھ شیئر کی۔

پرنس اینڈ پرنسز آف ویلز کے سرکاری ایکس اکاؤنٹ نے بھی ٹیلر شاہی خاندان کے افراد کے ساتھ ٹیلر سوئفٹ کی سیلفی شیئر کی ہے اور گلوکارہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں