ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پرابھاس اور جنوبی کورین اسٹار ماڈونگ فلم ’اسپرٹ‘ میں ساتھ نظر آئیں گے

 ممبئی: انڈین سپر اسٹار پرابھاس اور جنوبی کورین اسٹار ماڈونگ فلم ’اسپرٹ‘ میں ساتھ نظر آئیں گے۔

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق نئی فلم کو سندیپ ریڈی وانگا بنارہے ہیں جس میں نین تارہ اور کیارا ایڈوانی بھی شامل ہوں گی۔

ماڈونگ سیوک نے ’ٹرین ٹو بوسان‘ اور ’ایٹرنلز‘ سمیت کئی فلموں میں جاندار کردار نبھائے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : پرابھاس کا راج برقرار، ’کالکی2898‘ کا دس دن میں 800 کروڑ کا بزنس

’کالکی 2898‘ کی کامیابی کے بعد مداح پرابھاس کو نئی فلم میں دیکھنے کے خواہش مند ہیں اور اس کے متعلق تفصیلات جلد سامنے آئیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں