ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوناکشی سنہا ہنی مون کے دوسرے مرحلے میں اکیلے فلپائن پہنچ گئیں


سوناکشی سنہا نے 23 جون کو اپنے دوست ظہیر اقبال سے شادی کی : فوٹو : فائلسوناکشی سنہا نے 23 جون کو اپنے دوست ظہیر اقبال سے شادی کی : فوٹو : فائل

فلپائن: بالی وڈ اسٹار اداکارہ سوناکشی سنہا ہنی مون کے دوسرے مرحلے میں اکیلے فلپائن پہنچ گئیں۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اسٹوری مین ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خبر دی کہ وہ ہنی مون کے سیکنڈ راؤنڈ کیلئے فلپائن پہنچی ہیں۔

afsfasfasafsfasfas

سوناکشی سنہا نے بتایا کہ پروازیں الگ ہونے کی وجہ سے انہیں فلپائن اکیلے آنا پڑا اور وہ اب اپنے شوہر کا انتظار کررہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : سوناکشی سنہا کا ’ہیرامنڈی‘ کے بعد فلم ’کاکودا‘ میں لگاتار ڈبل رول

یاد رہے کہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال نے 23 جون کو شادی کی تھی اور دونوں فلم ’ڈبل ایکس ایل‘ میں ساتھ کام کرچکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں