ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صوبوں سے متعلق مالی معاملات پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب

 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے صوبوں سے متعلق مالی معاملات سمیت دیگر امور پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں یوتھ پالیسی اور کھیلوں کا فروغ پر تبادلہ خیال ہوگا۔

مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں صوبوں سے متعلق مالی معاملات بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں