ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نعمان اعجاز نے دوسری شادی کے اپنے بیان کو مذاق قرار دے دیا

 لاہور: پاکستانی اداکار نعمان اعجاز نے دوسری شادی کے اپنے بیان کو مذاق قرار دے دیا۔

نعمان اعجاز نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا تھا۔

اب ایک تازہ بیان میں اداکار نے بتایا کہ دوسری شادی والا بیان ایک مذاق تھا جس کا مقصد تفریح کرنا تھا۔

انہوں نے کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ ان کے مذاق کو کسی نے سنجیدہ نہیں لیا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : مجھے اغوا کرنے والوں نے نعمان اعجاز اور صبا قمر کا نام لیا تھا، خلیل الرحمن قمر

نعمان اعجاز نے کہا کہ وہ لوگوں کا ردعمل دیکھنا چاہتے تھے اور لوگوں کو کبھی کبھی ہنسی مذاق کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں