ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اوکاڑہ: یوم آزادی پر ون وہیلنگ کرنیوالے 9 من چلے گرفتار

اوکاڑہ: یوم آزادی پر ون وہیلنگ کرنےو الے 9  نوجوانوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ 

پولیس کے مطابق اوکاڑہ تھانہ صدر پولیس نے سکندر اقبال روڈ پر 9 ملزمان کو ون وہیلنگ کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں پابند سلاسل کردیا گیا ہے،  ملزمان کی شناخت  احتشام ، سعد، شہباز، احسن، حسیب وغیرہ  کے ناموں سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان ون وہیلنگ کرکے اپنی اور دوسروں کی زندگی خطرے میں ڈال رہے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں