ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران اشرف جلد انٹرنیشنل پنجابی فلم میں نظر آئیں گے

 لاہور: پاکستانی اداکار عمران اشرف ایک انٹرنیشنل پنجابی فلم میں نظر آئیں گے۔ 

میڈیا ذرائع کے مطابق یہ ایک کامیڈی فلم ہے جس میں بیرون ملک مقیم طلبہ کے مسائل کو فلمایا جارہا ہے۔

عمران اشرف اس وقت کینیڈا میں موجود ہیں اور وہ پنجابی فلم ’اینو رہنا سہنا نئی آندا‘ کی شوٹنگ کر رہے ہیں۔

 

 

 

 

 

A post shared by Imran Ashraf (@imranashrafawan)

پاکستانی اداکار اس فلم میں بھارتی پنجابی گلوکار اور اداکار جیسسی گل کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں۔

یاد رہے کہ فلم کی کہانی بھارتی نژاد کینیڈین روپن بال نے تحریر کی ہے اور ہدایت کاری بھی وہ خود ہی کر رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں