ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں آج ہونے والے ایڈمیشن ٹیسٹ بارشوں کے باعث موخر

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی میں آج ہونے والے ایڈمیشن ٹیسٹ بارشوں کے باعث موخر کردیئے گئے۔

وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر محمد راشد تنویر کے مطابق 30 اگست کو ایم فل/ایم ایس اینڈ پی ایچ ڈی کے ہونے والےایڈمیشن ٹیسٹ حالیہ طوفانی بارشوں کے باعث موخر کردیئے گئے۔

اب یہ ٹیسٹ 6 ستمبر، بروز جمعہ دوپہر 3 بجے ہوں گے۔ طلبہ دوپہر 2 بجے ٹیسٹنگ سینٹر پر رپورٹ کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں